معروف امریکی گلوکارہ کا سوشل میڈیا کے حوالے اہم پیغام جاری

معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے سوشل میڈیا کے حوالے اہم پیغام جاری کر دیا ہے۔

36 سالہ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ میں لڑکھڑائی،گری اور غلطیاں بھی کیں پر مجھے کوئی پچھتاوا نہیں کیونکہ میں نے ان سب چیزوں سے سیکھا۔

کیٹی پیری نے کہا کہ انٹرنیٹ پر کمنٹس نہ پڑھیں اور انٹرنیٹ کی زندگی سے اصل زندگی کو الگ کرنا سیکھیں۔

گلوکارہ نے مزید کہا کہ لڑکے 35 سال کی عمر تک مکمل طور پر سمجھدار نہیں ہوتے۔

دوسری جانب گلوکارہ کیٹی پیری نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ ماضی میں ہمیشہ میں سچے پیار کی تلاش میں رہی۔

--> Double Click 970 x 90


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

132