کترینہ کیف نے نامور مصور کو خراج تحسین پیش

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے نامور مصور چارلی میک کیسی کو خراج تحسین پیش کر دیا۔

واضح رہے کہ چارلی میک کیسی نے اپنی حالیہ پینٹنگ میں نرسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا تھا۔

اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی ادکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ انھیں یہ پینٹنگ بہت پسند آئی ہے۔

کترینہ کیف کی اس پوسٹ کو جہاں ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا وہیں اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی ان کی پوسٹ کو سراہا۔ ہے۔

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

323