ایف بی آر کی کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی سگریٹ ضبط

image

ایف بی آر کی ٹیم کی جانب سے کوٹری میں لوکل ایجنسی پر کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی سگریٹ ضبط کرلی گئی ہے جبکہ کارروائی کے دوران ایف بی آر نے دکان سے ضبط سگریٹ کے کارٹن بھی اپنے ہمراہ لے لیے ہیں۔

 واضح رہے کہ ایف بی آر ٹیم کی جانب سے میڈیا کو آگاہی دینے سے صاف انکار کیا گیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران ٹیم کے ہمراہ سادہ لباس اہلکار بھی موجود تھے۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.