پسند کی شادی نے خاندان تباہ کردیا

image
بیٹی کی پسند کی شادی نے خاندان تباہ کردیا ، لاہور میں داماد نے سسر اور دو سالوں کو قتل کردیا۔

ملزم شاہزیب ندیم اپنی بیوی اقصیٰ کو مارتا پیٹتا تھا۔

اقصیٰ کے والد نے شاہزیب کے باپ کو گھر بلایا تاکہ مسئلے کو حل کیا جا سکے مگر شاہزیب نے اپنے باپ اور بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنے سسر اور دو سالوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔

تین قتل کا ملزم ابھی تک پولیس گرفتار نہ کرسکی۔

گھر والے انصاف کے منتظر۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.