ملالہ اور عصر کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی؟

image
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں اپنا گریجویشن مکمل کیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔

 

Some Latin was said and apparently I have a degree 👩‍🎓

📸: @samuelfash_ pic.twitter.com/k85ZTMPPn3

— Malala (@Malala) November 26, 2021

اس سے قبل ملالہ کی عصر ملک کی اچانک شادی کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھیں۔

 

Today marks a precious day in my life.

Asser and I tied the knot to be partners for life. We celebrated a small nikkah ceremony at home in Birmingham with our families. Please send us your prayers. We are excited to walk together for the journey ahead.

📸: @malinfezehai pic.twitter.com/SNRgm3ufWP

— Malala (@Malala) November 9, 2021

تاہم ملالہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے دنیا کو اپنے نکاح کی تقریب کے حوالے سے آگاہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ یہ سب بہت چھوٹے پیمانے پر گھروالوں کی موجودگی میں ہوا ہے۔

ملالہ اور عصر ملک کی پہلی ملاقات کے حوالے سے بھی معلوم ہوا ہے کہ دونوں کافی عرصے سے دوست تھے ۔

ملالہ کے گریجویشن کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عصر ملک نے بتایا ہے کہ اسی جگہ پر ان دونوں کی پہلی ملاقات ہوئی تھی۔

 

The place we first met felt a little more special on Malala’s graduation day 💙 pic.twitter.com/hdNrArnF6M

— Asser Malik (@MalikAsser) November 26, 2021

اس حوالے سے ملالہ نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ 2018 میں ان کی پہلی ملاقات آکسفورڈ یونیورسٹی میں اس وقت ہوئی تھی جب عصر ملک اپنے دوستوں سے ملنےیہاں آئے تھے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.