ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ ان کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال اشرف بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناہ جاوید فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیو اور اپنے پروجیکٹس کی معلومات مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

واضح رہے کہ اداکارہ ثناہ جاوید نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.