آرمی چیف سے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

image

آرمی چیف سے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال، پاک امریکہ دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کے شرکاء میں شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت پر زلمے خلیل زاد کا شکریہ ادا کیا۔

Adsence Ads 300X250


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.