کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کےکتنےباکسرز لاپتہ ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

image

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے دو باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللّٰہ انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، کامن ویلتھگیمز میں شرکت کے بعد دونوں باکسرز کو کل وطن واپس آنا تھا۔باکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لیے بغیر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق دونوں باکسرز کے دستاویزات ٹیم مینجمنٹ کے پاس ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں برطانوی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.