انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ امریکی کرنسی پاکستانی روپے کے مقابلے میں 15پیسے سستی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت آج 160 روپے 63 پیسے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 160 روپے 90 پیسے ہے۔واضح رہے کہ نیا سال شروع ہوتے ہی ڈالر ایک بار پھر سر اٹھانا شروع ہو گیا تھا تا


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

94