اداکار عدنان صدیقی مایوس ہوگئے

اداکار عدنان صدیقی پاکستان سُپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے پر شدید مایوس ہوگئے۔

عدنان صدیقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ’میں پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر مایوس ہوا ہوں لیکن ہمارے لیے سب سے پہلے ہماری حفاظت اور صحت ہے‘۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ ’عالمی وبا کرونا کا خوف ابھی ختم نہیں ہوا ہے لہٰذا احتیاط کیے بغیر خوش ہونے کی ضرورت نہیں‘۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کیا گیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

86