مختلف ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن رات میں تبدیل

image

رواں سال کا آخری سورج گرہن آج دیکھا جارہا ہے جبکہ جنوبی انٹارکٹیکا میں مکمل سورج گرہن دیکھا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور جنوبی افریقہ میں نظر آئے گا جبکہ بحر الکاہل، بحیرہ  اوقیانوس اور انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح بجے سے شروع ہوگا جبکہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جس کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اس کا منظر نہیں دیکھا جاسکے گا۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.