پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

image
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے۔

آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے  دوحہ میں ہوں گے۔

گزشتہ ماہ  سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر نے کہا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے۔

بین الاقوامی معاشی اعداد و شمار رکھنے والے ادارے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے ایندھن اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر عمل کرنا مشکل رہا ہے۔  سیاسی حالات درپیش ہوں تو مشکل فیصلے لینے میں تاخیر کرنی پڑتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رواں مالی سال آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ پورا نہیں ہوسکے گا

واضح رہے کہ آج وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ  ڈالر کی پرواز اور مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور پھر اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ  عمران خان نے جو معاہدے کیے ہیں، ان کے چنگل اور دلدل سے نکلیں گے تو ڈالر نیچے آئے گا اور اسٹاک ایکسچینج پھر اوپر جائے گی۔

مزید پڑھیں53 mins agoایک ہفتے میں 28 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.49 فیصد بڑھ...

3 hours agoسونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع...

5 hours agoڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ رک نہ سکا، انٹر بینک میں...

6 hours agoبیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری...

6 hours agoیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن رواں مالی سال سیلز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) رواں مالی سال  سیلز کا ہدف...

6 hours agoبیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2022 میں 3.1 ارب ڈالرز کا سرمایہ...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.