عامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو کس نے بنائی اور کمرے میں تیسرا کون تھا؟ اہلیہ دانیہ شاہ کا نیا انکشاف

image
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف باغی رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی شو کے میزبان عامرلیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے اپنے شوہر کی جاری کی گئی نازیبا ویڈیوز کے بارے میں نیا انکشاف کردیاہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عامرلیاقت کی لیک ہونے والی فحش ویڈیوزمیں نے نہیں بنائی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس اس طرح کی صرف ایک ہی ویڈیوتھی، جب کہ بقیہ ویڈیوزکسی اورشخص نے مجھے بھیجی ہیں اورانہیں بنانے والا بھی وہی فرد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دانیہ شاہ کی ویڈیوز جاری کرنے کے حوالے سے عامر لیاقت کا اہم بیان سامنے آگیا

دانیہ شاہ نے ویڈیو بھیجنے والے شخص کا نام ظاہرنہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔

دانیہ شاہ نے عامرلیاقت کے حوالے سے مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت کوجب بھی ’شخص ‘ کی طلب  ہوتی تھی تووہ مجھے شاپنگ کے لیے بھیج دیا کرتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عامرلیاقت نے مجھے سختی سے ہدایت کررکھی تھی کہ گھرواپس آنے سے کم از کم آدھے گھنٹے پہلے میں انہیں فون کرکے اپنی واپسی کا بتاؤں۔

عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے والی دانیہ شاہ نے عامرلیاقت کے حوالے سے مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شادی کے دوسرے دن ہی پتا چل گیا تھا کہ وہ نشہ کرتے ہیں اوردوسرے دن سے ہی انہوں نے مجھ پرتشدد کرنا شروع کردیا تھا۔

دانیہ شاہ نے مزید کہا کہ عامر لیاقت نے مجھے موبائل فون استعمال کرنے کی بھی اجازت نہیں دی تھی اوران کی غیرموجودگی میں ہی میں موبائل فون استعمال کرتی تھی۔

دانیہ شاہ نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ شادی کے وقت ان کی عمر15 برس تھی مگرعامرلیاقت نے نکاح نامے میں 18 سال لکھوائی۔ دانیہ شاہ نے مزید کہا کہ میری ذات ملک ہے لیکن عامر لیاقت نے کہا کہ سب کو ’ سید‘ ہی بتانا ہے۔

مزید پڑھیں3 hours agoکیارا ایڈوانی کرن جوہر کے حق میں بول پڑیں

بالی وُڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کے...

3 hours agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

بالی وُڈ انڈسٹری میں 2012 سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی مشہور...

4 hours agoاحد رضا میر نے اپنی نیٹ فلیکس سیریز کا ٹیزر شیئر دیا

احد رضا میر کی نیٹ فلیکس سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا ٹیزر ریلیز...

4 hours agoسلمان خان کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بھائی اداکار وفلمساز سہیل...

4 hours ago'گھبرانا نہیں ہے' ماڈل ایان علی نے عمران خان کو مشورہ دے ڈالا

پاکستان کی مشہور ماڈل ایان علی نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو...

4 hours agoدانیہ شاہ کی ویڈیوز جاری کرنے کے حوالے سے عامر لیاقت کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا کہنا ہے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.