انڈسٹری کو چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دوں گی: اداکارہ نیلم منیر

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ میری نظر کمزور ہے اور اگر کوئی دور سے گزر بھی جائے تو مجھے پتا نہیں چلتا کہ کون گزرا ہے۔شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویب شو ’ریوائنڈ ود ثمینہ پیر زادہ میں انٹرویو دیا جہاں انہوں نے کہا کہ ’میری آنکھیں کمزور ہیں اور اس بات پر میں اپنی آنکھوں کو بہت کریڈٹ دیتی ہوں کیوں کہ کوئی دور سے گزر بھی جائے تو مجھے پتا نہیں چلتا کہ کون گیا ہے۔‘اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اس بات پر بڑی خوش ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ ایک نظر میں کسی کا دیکھنا اور محبت ہوجانا تو یہ میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا، میرے گھر والے بھی مجھ سے پوچ

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.