پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روزصرف 20 اوورز کا کھیل ہو سکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز صرف 20 اوورز کا کھیل ہو سکا۔

سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر کیا۔ 

سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.