ماہرہ خان اور مہوش حیات پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کو پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار دیا گیا ہے۔

برطانوی جریدے کی 2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جاری کردہ فہرست میں ماہرہ خان ایشیا کی پُر کشش خواتین میں چوتھے نمبر پر ہیں جب کہ اداکارہ  مہوش حیات پُرکشش چہروں کی فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ نے مسلسل پانچویں سال ایشیاء کی پُرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.