شادی کا ایک عجیب منظر

یہ آتش فشاں اسی دوپہر کو پھٹا تھا، جس کی وجہ سے راکھ اور دھواں فضا میں پھیل گیا تھا۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق  آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر چلے گئے لیکن  اس جوڑے نے فیصلہ کیا کہ وہ اسی دن  اپنی شادی کو سر انجام دیں گے۔

 فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے جنوب میں واقع  یہ آتش فشاں ملک کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک  ہے۔

فوٹو گرافر رینڈولف ایوان نے اس جوڑے کی شادی کی تصاویر بنائیں۔

شادی کی تصاویر میں یہ جوڑا ایجاب و قبول کر رہا ہے جبکہ پس منظر میں آتش فشاں کی راکھ اور دھواں اڑتا دکھائی دے رہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.