سعودی عرب میں داخل ہونے والے اپنے پاس کتنے سگریٹ لاسکتے ہیں؟

سعودی عرب کے کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے اپنے ساتھ سگریٹ لانے کے حوالے سے ایک نیا ضابطہ جاری کیا ہے۔ اس کے تحت 18 سال سے زاید عمر کے غیر ملکی مسافروں کے پاس 200 سگریٹ لا سکتے ہیں اور ان پر کسٹم ڈیوٹی عاید نہیں کی جائے گی تاہم اس سے زیادہ تعداد سگریٹ لانے پر کسٹم ٹیکس لاگو ہوگا۔

سعودی عرب کے کسٹم حکام کے آفیشل 'ٹویٹر' اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسٹم ٹیکس کے ادائی کی صورت میں ایک ہزار سگریٹ یا پانچ بنڈل ساتھ لانے کی اجازت ہوگی۔ اس سے زیادہ مقدار میں سگریٹ سعودی عرب میں لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہیں یا واپس کردیا جائے گا یا ضبط کرلیا جائے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.