میشا نے اپنے دشمن کا اہم راز سب کو بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامورگلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے والی سنگر میشا شفیع نے ایک معنی خیز پوسٹ شئیر کی ہے۔

میشا شفیع کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرشیئر کی گئی پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ میرے دشمن بھی میرے گانے گاتے اور اپنی گاڑی میں بجاتے ہیں۔

میشا نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں کہاکہ کیسا عجب کرم ہے میشا کہ تمہارے دشمن بھی تمہارے گانے گاتے ہیں، چُھپ چُھپ کے باقی دُنیا سے، اپنی گاڑی میں بجاتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

گلوکارہ کی طنزیہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریف وتنقید کا سلسہ جاری ہے۔

واضح رہےکہ کہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے گئے تھے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

135