آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

image

 ملک کے  بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم بعض علاقوں میں آج بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سندھ کے ساحلی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ٹھٹھہ،بدین،تھرپارکراورکراچی میں چند مقا مات پر بادل برسیں گے۔

خضدار،قلات،بارکھان،لسبیلہ،تربت اور آواران میں بارش کا امکان  ہے۔۔لاہوراوربہاولنگرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش  کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خطۂ پوٹھوہار،گوجرانوالہ،سیالکوٹ اورنارووال میں بھی  بارش متوقع ہے۔آزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.