ارشد آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو، وزیراعظم شہباز شریف

image

وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی ہے.

شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صبح سویرے  اٹھتے ہی  بہت ہی حیران کن خبر سنی ، ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں  گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ ان کی  انتھک کوشش، ولولہ اور سخت  محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، ارشد  آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔

What an amazing news to wake up to early this morning! Arshad Nadeem has done Pakistan proud by winning the first gold medal in Commonwealth Games. His consistency, passion & hard work hold lessons for our youth. Congratulations Arshad on your brilliant achievement.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz)

کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے سبز ہلالی پرچم سب سے اونچا کر دیا، جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو پھینکی کرچوبیس سال کا ریکارڈ  بھی توڑ دیا ۔

ارشد ندیم  سب سے بڑی تھرو کرنے والے دوسرے ایشین کھلاڑی بھی بن گئے ۔ یہ ارشد ندیم کے کیریئر کی بھی سب سے لمبی تھرو تھی۔ تائیوان کے چاوسن چینگ 2017میں 91 اعشاریہ میٹر کی تھرو کی تھی


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.