عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کیے جانے کا امکان، چھٹی کے روز عدالت کھل گئی

image

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری  جاری کیے جانے کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورٹ  چھٹی کے روز کھل گئی۔عمران خان کی جانب وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ دائری برانچ کا عملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔دائری برانچ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان  بھی ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

واضح  رہے کہ  گزشتہ روزاسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے خلاف   خاتون جج  کو دھمکی  دینے کےکیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.