محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد بالائی خیبر پختونخوا میں دور دور تک جبکہ پنجاب زیریں خیبرپختونخوا شمالی بلوچستان سندھ گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
اس عرصے کے دوران پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ جبکہ بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.