جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اور کوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور میچ کے لیے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آفیشلز سے بھی ملاقات کی۔اسٹیڈیم کے دورے کے دوران ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وسیم خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپ

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.