الیکس بھٹی اورعائشہ بخاری کی ویڈیو وائرل

الیکس بھٹی اور عائشہ بخاری کی لیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایلکس بھٹی اور عائشہ بُہاری دونوں پاکستانی ٹِک ٹِک اسٹار ہیں۔

خیال رہے کہ ان کی لیک ہونے والی ویڈیو ابتدا میں یوٹیوب ایل ایل پی نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی تھی۔

ان کی لیک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹار ایک ہوٹل میں موجود ہیں۔

جوڑے کی لیک ہونے والی ویڈیو میں انھیں ہوٹل کے کمرے میں غیر مناسب حرکات کرتیں دیکھا جا سکتا ہے۔

 دوسری جناب الیکس اور عائشہ کی کچھ تصویریں بھی لیک ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹار کی غیر مناسب حرکات پر مبنی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کر پڑ رہا ہے اور بہت سے لوگ الیکس کی شناخت کے حوالے سے بھی مزاق اُڑا رہے ہیں۔

Attention please..🙄🙄

Koi mujhe btaye ga😥😥

Yai baji haain ya bhai???

🤐🤨🤔🤔 pic.twitter.com/MBUaAXobYr

— Wâjîhá سیّدہ 🌸 (@Baawli_Queen) September 16, 2020

واضح رہے کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹار کو لیک ویڈیو میں سگریٹ اور تمباکو نوشی بھی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

159