ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

متعلقہ خبرربیکا کے گانے نے سب کو دیوانہ بنادیا

[embedpost slug="849536"]   [embedpost slug="948838"]    

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں  شامل ٹک ٹاکر ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہوگئیں ہیں۔

Gepostet von BOL Entertainment am Montag, 21. September 2020

متعلقہ خبرکامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف

پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے اپنی بیٹی ربیکا کے بار...

ربیکا کی تصاویر کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

Gepostet von BOL Entertainment am Montag, 21. September 2020

متعلقہ خبرکامیڈین کاشف خان کی بیٹی کی شوبز میں انٹری

کامیڈین کاشف خان کی جواں سالہ بیٹی ربیکا نے شوبز میں انٹری...

واضح رہے کہ ربیکا صرف ٹک ٹاکر ہی نہیں بلکہ وہ معروف کامیڈین کاشف خان کی بیٹی بھی ہیں۔

Gepostet von BOL Entertainment am Montag, 21. September 2020


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

47