پٹرول مہنگا ہونےکی خبروں پر اوگرا کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا پر پٹرول 11روپے لٹر مہنگا ہونےکی خبریں گردش میں ہیں جس پر آئیل اینڈ گیس ریگولیشن اتھارٹی بھی حرکت میں آگئی  اور اس نے واضح کیا ہےکہ حکومت کو تاحال اتھارٹی کی جانب سے کوئی بھی سمری نہیں بھجوائی گئی۔۔ ترجمان اوگراکے 

تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے پڑے تو کر سکتے ہیں،تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے سے قبل صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا اہم بیانمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں،دوسری جانب خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے ستائے شہریوں پر حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔پٹرول 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

94