راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے

image

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔

اسلام آباد میں بارش  کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس کی وجہ سے اسپل ویز کھولنے پڑے۔ انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے،  اسپل ویز شام 6 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.