2019 میں سب سےزیادہ سرچ کی جانےوالی سیلیبریٹیز

انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نےہرسال کی طرح سال 2019 کی بھی دنیا بھرمیں سرچ کی جانے والی شخصیات، فلموں، اسپورٹس اور چیزوں کی فہرست جاری کردی۔

اس بارگوگل نےپاکستان کےحوالےسے ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی چیزیں‘ اور ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات‘ سمیت ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی فلموں‘ کی فہرست جاری کی ہے۔

گوگل کی فہرست میں  پاکستان میں سب سے زیادہ  سرچ کی جانے والی  شخصیا ت میں اداکاروں  ، کھلاڑیوں کے ساتھ  ساتھ تم بھارتی پائلٹ ابھی نندن  بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

۔نیمل خاور2019  میں گوگل  میں  سب سےزیادہ سرچ کی جانے والی  شخصیت میں پاکستان  کی سابقہ اداکارہ  اور نیمل خاور  رہیں ۔ اکارہ نیمل خاور کو اپنی اداکاری یا دیگر مصروفیات کی وجہ سے نہیں بلکہ اداکار سے شادی کرنے کی وجہ سے سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

 

۔ وحید مراددوسرےنمبر پرچاکلیٹی ہیرو وحید مراد  سرچ کیے جانےوالی شخصیت ہیں۔

۔ بابر اعظماپنی کرکٹ پرفارمنس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بابر اعظم نے نہ صرف محمد عامر بلکہ آصف علی کو بھی انٹرنیٹ سرچ میں پیچھے چھوڑدیا۔

ٓٓاصف علی2019 میں سال انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کے حوالے سے آصف علی نے ساتھی کرکٹر محمد عامر کو پیچھے چھوڑا، آصف علی کو ممکنہ طور پر اس سال ان کی بچی کی وفات کی وجہ سے سرچ کیا گیا۔عدنان سمیع خانپاکستان میں  بانچویں نمبرپرگلوکاروموسیقارعدنان سمیع خان کو بھی رواں سال پاکستان میں زیادہ سرچ کیا گیا جس کی وجہ ان کے کچھ متنازع سیاسی بیانات تھے۔

سارہ علی خانچھٹے نمبرپرپاکستانی عوام نےگوگل میں سب سے زیادہ  سرچ بالی وڈ کےچھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کوکیاگیامحمد عامرساتویں نمبرپر پاکستان  قومی  ٹیم کے فاسٹ بالر محمد  عامر رہے۔ آٹھویں نمبر پرعلیزےشاہ رہیں جنھوں نےاپنی اداکاری اور خوبصورتی سے پاکستانیوں کےدلوں پرخوب راج کیا۔

مدیحہ نقوی2019 میں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی 10 ویں نمر پررہیں ۔گوگل سال کے اختتام پر ہر سال دسمبر کے دوسرے ہفتے کے آٓغاز میں ہی یہ فہرست جاری کرتا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.