ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کا ساﺅنڈ ٹریک سب سے زیادہ سنے جانے والا بن گیا

 پاکستانی ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کا اوریجنل ساﺅنڈ ٹریک سب سے زیادہ سننے جانے والا ٹریک بن گیا۔ برانڈز سیناریو نے سب سے زیادہ سنے جانے والے10 اوریجنل ساﺅنڈ ٹریک کی فہرست جاری کر دیا،جس کے مطابق پہلے نمبر پر ” میرے پاس تم ہو“ ، دوسرے نمبر پر ”الف“ ، تیسرے پر” رانجھا رانجھا کردی“، چوتھے پر”دو بول“ ، پانچویں پر”بے وفا“، چھٹے پر” چیخ“، ساتویں پر”خاص“، آٹھویں پر”عہد وفا“، نویں پر”عشق زہے نصیب“ اور دسویں نمبر پر”حسد “ شامل ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.