چلی میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جنوبی امریکی ملک چلی کے شہر کالاما میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالہ سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے منگل کو شمالی چلی کے شہر کالاما کے شمال مشرق میں 101 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 114.85 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.