اگر آپ کے بھی پیروں میں سوجن ہو رہی ہے تو ہر گز نظر انداز نہ کریں ورنہ ۔۔  جانیں ایک ایسا پھل جو سوجن ختم کرنے کے لیے لازمی استعمال کرنا چاہیے

بہت سی معمولی بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی علامات سامنے آنے کے باوجود ہم نظرانداز کر دیتے ہیں اور دیگر کاموں میں اتنا مشغول ہوجاتے ہیں کہ اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معمولی مرض موذی مرض میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جانا ہے جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی طرف درست نہ رہے تو اکثر پاؤں کی

میاں بیوی جب گھر پہنچے تو منظر دیکھ کر ہوش اُڑ گئے، ایسا کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آ گئیسوجن، سُن ہوجانا یا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ایسے مسئلے کے لئے شاہ بلوطکا پھل (Horse chestnut ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240 افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پھل جسم میں سوجن کو کم کرتا ہے۔ پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

185