ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند

پاکستان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا ایمیزون سے رابطہ گزشتہ سال سے جاری تھا۔ اب پاکستانی ایس ایم ای کمپنیز، یوتھ اور خواتین سرمایہ کاروں کے لیے اچھاموقع ہے روزگار کمانے کا۔

پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے نا ہوسکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔

AMAZON نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے. شکریہ عمران خان

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے بھی ٹویٹ کیا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے نا ہوسکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔ AMAZON نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

67