لاہورمیں تھانہ کاہنہ کی حدود میں گھر سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، مقتولین میں 45 سالہ خاتون ڈاکٹر، 22 سالہ بیٹا 17 اور 15 سال کی بیٹیاں شامل ہیں۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.