شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان نامعلوم افراد کی فائرنگ میرانشاہ افغانستان روڈ پر واقع ڈانڈے درپہ خیل میں ہوئی جس کے نتیجے میں 1 بچہ سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔پولیس نے کہا کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میر انشاہ منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں گل نائب جان، نصر اللہ جان، غالب دین اور ایک چھوٹا بچہ شامل ہیں جبکہ نیک دراز زخمی بھی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ مزید پڑھیں13 mins agoعمران خان اپنی تقریر میں ویڈیو ریکارڈ کے بیان پر بوکھلائے ہوئے تھے، تیمور تالپور
صوبائی وزیر تیمور تالپور نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی تقریر...
44 mins agoپاکستان تحریک انصاف کا 16 مئی کو ایک بڑا سیاسی اجتماع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے 16 مئی کو ایک بڑا سیاسی اجتماع کرنے...
50 mins agoعمرانی فتنہ ملک میں نفرت، فساد اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے، حسن مرتضیٰ
پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ...
1 hour agoآرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا...
1 hour agoموجودہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک سے...
2 hours agoعثمان بزدار نے سیالکوٹ کیلئے بہت کام کیے، عثمان ڈار
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عثمان...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250