پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

image

 لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے حلف لینے والے 21 وزرا کو عہدوں کے قلمدان جاریکردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ ،ملک تیمور مسعود کویوتھ افیئرز ،اسپورٹس اینڈ کلچر، محمد بشار ت راجہ کو کوآپریٹو اینڈ پبلک پراسیکیوشن، راجہ یاسر ہمایوں کوہائر ایجوکیشن پنجاب، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، محمد انصر مجید نیازی کولیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور محمد منیب سلطان چیمہ کو ٹرانسپورٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر کا حلف لینے والے دیگر ارکان اسمبلی میں شہاب الدین خان سحرکو لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ، مراد راس کو اسکول ایجوکیشن ،ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ،پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، خرم شہزاد ورک کو لااینڈ پارلیمنٹری افیئرز، کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر…


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.