شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر

image

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداروں کیخالف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصافکے رہنما شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر کر لی گئی ہے ۔نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکی درخواست پیرکوسماعت کیلئےمقررکر لی گئی ہے،قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں شہباز گل اوردیگر کو فریق بنایاگیا ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.