فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں لیکن عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے:مفتاح اسماعیل

image

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں، لیکن وہ عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے۔

190 ملین پائونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے، میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟

اپنے ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فواد چوہدری عمران خان اور شہزاد اکبر کی واضح کرپشن کو نہیں گھما سکتے، 190 ملین پائونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے، میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟

Fawad Chaudary is a clever politician but even he can’t spin the obvious corruption of Imran Khan and Shehzad Akbar. At £190 million it is probably the single largest corruption in Pak history. Media should IK why he returned the money in exchange for land.

— Miftah Ismail (@MiftahIsmail)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.