چمکیلی بارات لے کے آپ آئی اے۔۔۔۔ابرار الحق کے گانے کی مثال عملی زندگی میں مل گئی ، دلہن اپنی بارات خودموٹر سائیکل پر لیکر روانہ

image

بھارت(ویب ڈیسک) شادی کے موقع پر دلہن سج سنور پر بارات کی آمد کا انتظار کرتی ہے لیکن دلہن اگر خودموٹر موٹرسائیکل چلا کر شادی میں پہنچ جائے تو کیسا لگےگا۔مذکورہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں ایک خوبصورت دلہن موٹر سائیکل پر اپنی شادی کے مقام پر پہنچ گئی، ویڈیو میں دلہن کو شادی کے لہنگے اور بھاری زیورات میں ملبوس رات کے وقت سڑک پر موٹرسائیکل کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.