سیاسی اسکینڈل کو بے نقاب کرنے والا صحافی مشکل میں پھنسا

ہالی ووڈ: (17 فروری 2020) کینیڈا میں ہونے والے سیاسی اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹر کی جان مشکل میں ڈال دیتی ہے۔کہانی ہے ہالی وڈ تھرلر ایکشن فلم رن دس ٹاؤن کی۔

سیاسی تنازعہ بگڑتا جارہا ہے۔ جس کو بے نقاب کیا ہے رپورٹر نے لیکن اس کی جان خطرے میں گھر گئی ہے۔ ٹورنٹو میں پیش آنے والے سچے واقعے کے گرد گھومتی یہ فلم چھ مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.