عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ہانیہ کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ کی عامرکی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

ہانیہ عامر کے ڈانس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by emmie (@_sarcastic.gurl_)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ گلابی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 یاد رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا گیا تھا۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/03/WhatsApp-Video-2021-02-17-at-12.01.04-AM.mp4 ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈانس کر رہیں ہیں۔

علاوہ ازیں گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

 ہانیہ عامرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گانا گا رہیں تھیں۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ معروف گلوکار فرحان اختر کا گانا ’پی جاؤں‘ بہترین انداز میں گنگنا رہی تھیں۔

 ہانیہ عامر کے مداح اُن کی اس ویڈیو پر خوب تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں اور اُن کی اداکارانہ صلاحیتوں کی بھی تعریفیں کر رہے ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.