شاہ رخ کا بیٹا منشیات کیس میں بےگناہ قرار

image

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی، انسداد منشیات بیورو این سی بی نے آریان خان کو بے گناہ قرار دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو 2 اکتوبر 2021 کو ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی کے دوران پڑنے والے چھاپے میں حراست میں لیا گیا تھا۔

نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اس چھاپے کے دوران 10 افراد کو حراست میں لیا تھا۔ بھارت میڈیا کے مطابق ان پر ڈرگز خریدنے، رکھنے اور استعمال کرنے جیسے الزامات ہیں۔

Narcotics Control Bureau gives clean chit to Aryan Khan in drugs-on-cruise case. pic.twitter.com/RhBpJ7QbZD

— Live Law (@LiveLawIndia) May 27, 2022


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.