بڑی خبر۔۔۔ صوبائی وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ کیا کرنیوالے ہیں؟

image

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کےمطابق سعید غنی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھجوا دیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔واضح رہے وزارت محنت و افرادی قوت سے پہلے سعید غنی وزیر تعلیم سندھ اور وزیر بلدیات کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.