پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت زون میں جاری

کراچی: (12 دسمبر 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 57پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس57پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 57پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ40ہزار588پر ٹریڈ ہورہی ہے۔کراچی:گذشتہ روز مارکیٹ133 پوائنٹس کے کمی کے بعد 40ہزار531 پر بند ہوئی تھی۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ میں تیکنیکی خرابی آ گئی تھی جو اسٹاک ایکسچینج کی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے دور کر دی ہے۔ اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے بتایا کہ اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ معمول کے مطابق چل رہی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3پیسے کے اضافے سے154.98سے بڑھ کر 155.01 پرٹریڈ ہورہاہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.