ایف بی آر کا مالدار افراد کیخلاف ٹیکس نفاذ کے مہم کا آغاز

اسلام آباد: (20 فروری 2020) وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نامور فیشن ڈیزائنرز اور دیگر مالدار افراد کے خلاف ٹیکس کے نفاذ کی مہم کا آغاز کردیا۔

ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر حامد عتیق نے اس مہم کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے ایسے مالدار افراد کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے جو بلکل ٹیکس نہیں دیتے یا واجب الادا ٹیکس ادا نہیں کر رہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں فیلڈ ٹیموں کو ایسے کیسز کی پروفائلنگ کا کہا گیا ہے جبکہ مہم میں زیادہ توجہ نامور ڈیزائنرز، بیوٹیشنز اور سٹائلسٹس، فوٹو گرافرز ، فنکاروں اور ڈاکٹروں پر ہوگی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.