پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: (1 اپریل 2020) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔دو سو گیارہ پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ انتیس ہزار بیس کی سطح پرٹریڈ کررہی ہے۔

کاروباری ہفتے کا تیسرا روز،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی ہو گئی ہے۔ جس کے بعد مارکیٹ 29ہزار 20کی سطح پرٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روزمارکیٹ1208 پوائنٹس کے اضافے سے 29,231پر بند ہوئی تھی۔

،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈالر 20پیسے کی کمی سے 166روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

5