روز بروز بڑھتی مہنگائی نے فلمسٹار اداکارہ ریشم کی بھی توبہ کروادی ، کہتی ہیں کہ۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روز بروز بڑھتی مہنگائی نے فلمسٹار اداکارہ ریشم کی بھی توبہ کروادی، کہتی ہیں حکومت نے کچھ نہیں کرنا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی ميں ایسی خوفناک مہنگائی نہیںدیکھی، حکومت نے کچھ نہیں کرنا ليکن عوام انسانيت کو مرنے نہ دے۔سینیٹ الیکشن میں کاميابی پر یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دینے سے بھی انکار کردیا انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح تک کوئی بھی مبارکباد کاحقدار نہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ميرے خيال میں ابھی کوئی مبارکباد کا حقدار نہیں ہے جو پہلے دال سبزی کھاليتے تھے اب وہ بھی انکی پہنچ سے دور ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

41