کراچی: ابراہیم حیدری سے گٹکا فروش گرفتار

image

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے گٹکا فروش کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت کارروائی 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے دیسی تیار کردہ 06 کلو سے زائد گٹکا / ماوا برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان پابندی کے باوجود علاقے میں گٹکا / ماوا فروخت کر رہے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ گرفتار ملزمان میں رحیم اللہ اورعثمان شامل ہیں۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.