اس گورنمنٹ کے ساتھ چلنا میرے لیے بہت مشکل ہے، محمود خان

image
محمود خان نے کہا ہے کہ اس گورنمنٹ کے ساتھ چلنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شہباز شریف اور وفاقی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ٹاسک فورس کی میٹنگ میں اس لئے نہیں گیا کہ انکی شکلیں پسند نہیں،انکے ساتھ بیٹھونگا کیسے، پھر تیمور سلیم جھگڑا کو بھیج دیا میٹنگ کیلئے۔

انہوں نے کہا کہ اس گورنمنٹ کے ساتھ چلنا میرے لیے بہت مشکل ہے، عمران خان کے ساتھ چلنے کی عادت بن گئی تھی، بلاول فارن منسٹر بن گیا ہے، اللہ خیر کرے یہ پاکستان کو اگے کیسے لے کر جائیگا۔

محمود خان نے کہا کہ پہلے کہا تھا کہ اگر یہ حکومت میں آجاتے ہیں تو ہم افغانستان ہجرت کریں گے، افغانستان میں ہمارا گزارا ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں7 mins agoملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی

ملک اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جو اس...

8 mins agoشیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہو گیا ہے، عاصم افتخار

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان...

15 mins agoضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں...

18 mins agoارسا نے خود کہا پانی غائب ہو رہا ہے، جام خان شورو

جام خان شورو نے کہا ہے کہ ارسا نے خود کہا پانی...

28 mins agoسندھ پولیس کو سیاسی طور پر استعمال کیا جارہا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو سیاسی طور...

38 mins agoافسوس کی بات ہے عمران خان کے ایک سپاہی سے یہ لوگ اتنا خوفزدہ ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بڑے افسوس کی بات ہے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.