پراسرار بازیابی کے بعد دعا منگی کا ابتدائی بیان ریکارڈ

؂کراچی : شہر قائد میں دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد تفتیشی حکام نے مغوی لڑکی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا، منگی نے بتایا کہ مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم نے دعا منگی کا بیان ریکارڈ کرلیا،ٹیم میں پولیس سمیت دیگر ایجنسیز کے افسران شامل تھے۔ دعا منگی نے اپنے بیان میں تفتیشی ٹیم کو بتایاکہ وہ اور حارث چائے کے ہوٹل سے ٹہلنے نکلے اچانک دو لوگوں نے اسے پکڑا اور گاڑی میں ڈالا ، اس دوران شور ہونے لگا پھر اچانک گولی چلنے کی آواز آئی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.